تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 6:16

پشاور: پولیس کی کارروائی، دو اہم شدت پسند گرفتار

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے نواحی علاقے متنی میں پولیس نے دو اہم شدت پسند گرفتار کرلئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق متنی کے علاقے میں خی غئی میں کارروائی کے دوران دو اہم شدت پسند گرفتار کرلیے ، جو ایک گھر میں پناہ لئے ہوئے تھے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ گرفتار شدت پسندوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتایا گیا ہے۔ مطلوب شرپسند مختلف دہشت گرد کاروائیوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.