تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:45

پشاور :اچینی بالامیں مسجدپردستی بموں سے حملہ 3 افراد ہلاک ،8زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے اچینی بالامیں پیرانومسجدپردستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اس حملے میں تین افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.