تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 5:54

ممبئی حملہ کیس جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کا خصوصی شیڈول پیش

جیو نیوز - راول پنڈی… ممبئی حملہ کیس جوڈیشل کمیشن کی بھارت روانگی کا شیڈول خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ممبئی حملہ کیس میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے شیڈول انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔ جوڈیشل کمیشن 21 ستمبر کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت جائے گا اور 24 ستمبر سے بھارت میں کام کا آغاز کرے گا۔ جوڈیشل کمیشن بھارت میں چار گواہوں کے بیانات لے کر جرح کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.