تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 19:35

ملتان :تاوان ملنے کے باوجود کمسن طالب علم کا قتل

جیو نیوز - گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں 7سالہ بچے کو اغوا کے بعد تاوان لینے کے باوجود قتل کردیا گیا ،بچے کی لاش ملتان سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق 6 روز قبل 7 سالہ عتیق کو شاہین آباد اسکول سے واپسی پر اغوا کیا گیا تھا ،اغوا کاروں نے بچے کے والدین سے 12 لاکھ روپے تاوان مانگا تھا،لواحقین نے ڈھائی لاکھ روپے تاوان کی رقم دیدی تھی، اس کے باوجود ملزمان نے بچے کو قتل کر دیا،بچے کی لاش ملتان سے ملی ہے،بچے کی ماں نے لاش کی کی شناخت کرلی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.