تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:40

تحصیل باڑا میں کالعدم لشکراسلام کے مرکزمیں دھماکا ، 3شدت پسند ہلاک

جیو نیوز - خیبرایجنسی… تحصیل باڑا میں کالعدم لشکراسلام کے مرکزمیں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع لیویزفورس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کالعدم لشکراسلام کاترجمان یونس خان ہلاک ہوگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.