تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:12

پشاور خود کش حملہ،غلام احمد بلور اظہار یکجہتی کیلئے چرچ پہنچ گئے

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے گنجان آباد علاقے کوہاٹی میں چرچ پر دو خود کش حملوں کے بعد اظہار یکجہتی کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما غلام احمد بلور جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں تاہم خود کش دھماکے کے بعد وہاں موجود افراد میں شدید اشتعال تھا انہوں نے غلام احمد بلور کو دیکھ کر غم و غصے کا اظہار کیا اور نعرے بازی شروع کر دی جس کے بعد غلام احمد بلور واہپس روانہ ہو گئے۔واضح رہے کہ واقعے میں اب تک25افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو ئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.