تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:53

وزیر اعظم کی وزیرداخلہ چودھری نثار کو فوری طور پر پشاور پہنچنے کی ہدایت

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف کا وزیرداخلہ چودھری نثار کو فوری طور پر پشاور پہنچنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پشاورخود کش دھماکوں میں ہونے والے زخمیوں کواسلام آباد منتقل کرنے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کابینہ ڈویژن کوہیلی کاپٹربھجوانے کاحکم دیا ہے۔ وزیراعظم کے سیکریٹری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے بھی رابطہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.