22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:13
شہبازشریف کاپرویزخٹک کو فون ،ڈاکٹرز، نرسوں کی خدمات کی پیشکش
جیو نیوز - لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویزخٹک کو ٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کے پی کے حکومت کوڈاکٹرز، نرسوں کی فراہمی کی پیشکش کی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانے وزیراعلیٰ پنجاب سے اظہار تشکر کرتے ہو ئے جواب میں کہا ہے کہ ،ضرورت پڑنے پر مطلع کیا جائیگا۔شہباز شریف نے کہا میڈیکل ٹیمیں تیار ہیں، جیسے ہی خیبرپختونخواحکومت کہے گی ٹیموں کو روانہ کر دیا جائے گا ۔