تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 17:15

پاکستان کی جنوبی وزیرستان پر امریکی ڈرون حملے کی مذمت

جیو نیوز - اسلام آباد…پاکستان نے جنوبی وزیرستان پر امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سا لمیت کی خلاف ورزی ہیں۔دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کا ہمیشہ یہ موٴقف رہا ہے کہ ڈرون حملوں کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اِن حملوں سے دونوں ملکوں کی باہمی تعلقات کو مزید خوشگوار بنانے اور خطے میں امن کی کوششوں پر منفی اثر پڑتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.