تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 19:56

گرجا گھرخودکش دھماکے: تحقیقاتی رپورٹ تیار، حملہ آور 20 ، 25 سال کے ہیں

جیو نیوز - پشاور… کوہاٹی گیٹ کیسامنے گرجا گھرمیں ہونے والے 2خودکش دھماکوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے،اس تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام اور خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی عمریں 20 سے 25 سال کے درمیان ہو سکتی ہیں،حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ادھر لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خودکش دھماکوں میں اب تک 78 افراد ہلاک اور 146زخمی ہوئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.