جیو نیوز - کراچی …بشپ چرچز آف پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھرمیں مشنری اسکولزاور چرچز3روزکیلیے بندرہیں گے۔