جیو نیوز - کراچی…کراچی میں مومن آبادکے علاقے میں دکان پردستی بم حملہ ہوا ہے تاہم حملے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔