تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 23:9

برطانوی وزیر سعیدہ وارثیکی پشاور دھماکوں کی مذمت

جیو نیوز - لندن …برطانیہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے پشاور دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عبادت گاہوں پر حملہ کرنا بزدلانہ عمل ہے۔ انہوں نے دھماکوں میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ اور ساتھ ہی کہا کہ اس طرح کے حملوں کا مقصد لوگوں کو ان کی عبادت گاہوں سے دور کرنا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں برطانیہ پاکستان کا بھر پور ساتھ دے گا۔برطانوی وزیر سعیدہ وارثی نے پشاور دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہوں پر حملہ کرنا بزدلانہ عمل ہے۔دہشتگردی کے خلاف جنگ مین پاکستان کے ساتھ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.