تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 0:13

چرچ حملے میں جاں بحق افرادکی تعداد81 ہو گئی

جیو نیوز - پشاور…پشاور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چرچ حملے میں جاں بحق افرادکی تعداد81 ہو گئی ہے، جبکہ 145 سے زائد افرا زخمی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہرکے مسیحی قبرستانوں میں81افرادکی تدفین کردی گئی ہے، جاں بحق ہونے والے 56افرادکی تدفین شریف آبادقبرستان، 18افرادکی تدفین گوراقبرستان اور 7 افرادکی تدفین پھندوروڈقبرستان میں کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.