تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 1:2

پولیس موبائل پرکریکرحملہ اور فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

جیو نیوز - کراچی… پولیس موبائل پرکریکرحملے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے4 افراد زخمی ہوگئے۔ دوسری طرف ملیر میں نامعلوم افراد ایک پولیس اہل کارکی لاش پھینک کرفرار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.