جیو نیوز - لوئر دیر…جندول کے علاقے ٹاکورہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک راہ گیر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔