تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:19

آئی جی خیبرپختونخوا تبدیل، ناصر درانی نئے آئی جی مقرر

جیو نیوز - پشاور … آئی جی خیبرپختونخوا پولیس احسان غنی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، ناصر درانی صوبے کے نئے آئی جی مقرر کردیئے گئے۔وفاقی حکومت نے آئی خیبر پختونخوا پولیس احسان غنی کو ان کے عہدے سے ہٹادیا، ناصردرانی ان کی جگہ نئے آئی جی خیبرپختونخوا ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ناصر درانی آج شام اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.