تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:32

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر تک کراسکتے ہیں،اٹارنی جنرل

جیو نیوز - اسلام آباد … اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر تک کرائے جاسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ زمیں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے عدالت کو بتایا کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر تک کرائے جاسکتے ہیں، اس سلسلے میں سمری وزیراعظم کو پیش کردی گئی، انہوں نے ترامیم تجویز کرتے ہوئے دس رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.