تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:24

اسلام آباد واقعہ کی مرکزی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

جیو نیوز - اسلام آباد…جناح ایونیو فائرنگ واقعہ کی مرکزی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ کل درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ملزمہ کنول نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.