تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 14:12

کراچی: فریئرتھانے کے قریب فائرنگ، ٹریفک پولیس انسپکٹر زخمی

جیو نیوز - کراچی…فریئرتھانے کے قریب فائرنگ، ٹریفک پولیس انسپکٹر زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق پولیس انسپکٹر نے موٹرسائیکل سواروں کورکنے کااشارہ کیا،ملزمان رکنے کی بجائے فرار ہوگئے،دو تلوار کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی، جس سے ٹریفک پولیس انسپکٹر زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.