تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:56

برطانوی وزیرداخلہ کی چوہدری نثار سے اسلام آباد میں ملاقات

جیو نیوز - اسلام آباد…وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی ہم منصب نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا ء کے بعد کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف تعاون پربھی اتفاق کیا۔چوہدری نثار نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کرتے ہو ئے کہا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے موثر حکمت عملی ترتیب دے رہے ہیں۔ملاقات میں برطانوی وزیرداخلہ نے پاکستان کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون کی پیشکش کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.