تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:17

بم رکھتے ہو ئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

جیو نیوز - لاہور…لاہور میں ریلوے اسٹیشن سے بم سمیت گرفتار ہونیوالے دہشت گرد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔پولیس نے ملزم غلام عبد النبی کو انسداد دہشت گردی کے جج محمد شکیل کی عدالت میں پیش کیا ،عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،اس سے قبل پولیس نے دوبار ملزم غلام عبدالنبی کا عدالت سے ریمانڈ حاصل کیا تھا اور اس کے انکشاف پر دو ساتھیوں کو جوہر ٹاوٴن سے گرفتار کیا گیا،،ملزم غلام عبد النبی کو ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک میں رنگے ہاتھوں بم رکھتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.