تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:17

سانحہ پشاور کے خلاف لاہور میں ماتحت عدالت کے وکلاء کی ہڑتال

جیو نیوز - لاہور… لاہور میں ماتحت عدالت کے وکلاء نے سانحہ پشاور کے خلاف ہڑتال کر دی تاہم ہائی کورٹ میں معمول کا کام جاری ہے ،پنجاب بار کونسل کی کال پر ماتحت عدالتوں کے وکلاء نے ہڑتال کی اور مقدمات کے سلسلے میں عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔دوسری جانب ہائی کورٹ میں معمول کے مطابق کام جاری ہے اور وکلاء عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں،ہائی کورٹ بار کے صدر عابد ساقی کا کہنا ہے کہ سائلین کی مشکلات کے پیشِ نظر ہائی کورٹ میں ہڑتال نہیں کی جا رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.