تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:17

آرمی چیف کی صدر سے ملاقات،پیشہ وارانہ امورپرتبادلہ خیال

جیو نیوز - اسلام آباد… آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات کرکے پاک فوج کے پیشہ وارانہ امورپرتبادلہ خیال کیا۔ ترجمان ایوان صدرکے مطابق صدر ممنون حسین سے چیف آف آرمی ا سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اسلام آبادمیں ملاقات کی، اس موقع پر پاک فوج کے پیشہ وارانہ امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ آرمی چیف نے صدر مملکت ممنون حسین کو صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.