24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:17
گورنر سندھ عشرت العباد آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے ،ذرائع
جیو نیوز - کراچی…ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گورنر سندھ عشرت العباد آج دوپہر دبئی سے کراچی پہنچ رہے ہیں، گورنر سندھ ایک ہفتے قبل بیرون ملک گئے تھے جس کے بعد ان کے استعفے کے افواہیں سامنے آئی تھیں تاہم تر جمان گورنر سندھ نے افواہوں کی تر دید کر دی تھی۔