24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:17
گورنر سندھ عشرت العباددبئی سے کراچی پہنچ گئے
جیو نیوز - کراچی… گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباددبئی سے کراچی پہنچ گئے ۔ گورنر سندھ ایک ہفتے قبل بیرون ملک گئے تھے جس کے بعد ان کے استعفے کے افواہیں سامنے آئی تھیں تاہم تر جمان گورنر سندھ نے افواہوں کی تر دید کی تھی۔