24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:10
بشپ آف لاہورکا پشاور چرچ کا دورہ ، زخمیوں کی بھی عیادت کی
جیو نیوز - پشاور…بشپ آف لاہور عرفان جمیل نے دیگر مسیحی رہنماوٴں کے ہمراہ پشاور میں خود کش دھماکوں سے متاثر ہونے والے کوہاٹی گیٹ چرچ کا دورہ کیا۔ انہوں نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت بھی کی۔ بشپ عرفان جمیل نے واقعے کو افسوسناک قرار دیا۔