تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:14

افغا نستان سے فائر مارٹر گولے پاکستان میں آگرے،2افراد جاں بحق

جیو نیوز - میران شاہ…شمالی وزیرستان میں مارٹر گولوں سے2افراد ہلاک اور2زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق مارٹر گولے افغانستان کے علاقے سے فائر کئے گئے۔افغانستان سے فائر کئے جانے والے مارٹر گولے شمالی وزیر ستان کے علاقے تحصیل غلام خان کے علاقے میں گرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.