تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:4

لاہور : گھریلو تنازع پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

جیو نیوز - لاہور…لاہور کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں گھریلو تنازعے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق کوٹ عبدالمالک کی رہائشی 13سالہ نورین کا اپنے بھائی ندیم سے جھگڑا ہوا جس پر ندیم نے طیش میں آکر چھریوں کے وارکر کے اپنی بہن کو قتل کردیا ،ملزم موقع سے فرار ہوگیا،پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی،ملزم کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.