تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 14:23

حکومت بلوچستان نے آواران میں ایمرجنسی نافذ کر دی

جیو نیوز - کوئٹہ…وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہو ئے ضلع آواران میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔زلزلے سے متاثر ہونے والے ضلع آواران کا علاقہ لباج سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور متعدد مکانات گر گئے ہیں جس میں دب کر2افراد جاں بحق اور8افراد زخمی ہو گئے جبکہ مزید لوگوں کے ملبے تلے دب جانے کا خدشہ ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.