تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 14:55

پشاور واقعے کی ذمہ دار جندالحفصہ نہیں جنداللہ ہے، تحریک طالبان پاکستان

جیو نیوز - کراچی…تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ جند الحفصہ تحریک طالبان پاکستان کی ذیلی تنظیم ہے،اس نے پشاور واقعے کی ذمہ داری ہرگز قبول نہیں کی ہے۔ترجمان تحریک طالبان شاہد اللہ شاہدنے مزیدکہا کہ جس تنظیم نے یہ کارروائی کی ہے اس کا نام جند اللہ ہے جس کا تحریک طالبان پاکستان یا مجاہدین کے کسی گروپ سے کوئی تعلق نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.