24 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 15:27
زلزلے کے بعدگوادر کے ساحلی علاقے میں جزیرہ نمودار
جیو نیوز - گوادر…گوادر کے ساحلی علاقے میں 20سے40فٹ اونچا جزیرہ نمودارگیا ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق جزیرہ زلزلے کے بعد نمودار ہوا ہے،جزیرہ نما پہاڑ گوادر کے ساحل سے تقریباً ساڑھے 300فٹ اندر ہے۔