20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:22
سکھر:کلرگوٹھ کے قریب مسافر بس الٹ گئی ،3افرادجاں بحق، 15زخمی
جیو نیوز - سکھر…سکھرمیں کلرگوٹھ کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجہ میں3افرادجاں بحق اور 15زخمی ہو گئے ،ریسکیوذرائع کے مطابق زخمی اور جاں بحق افراد کوروہڑی اورسکھرکے اسپتالوں میں منتقل کردیاگیا ہے۔