تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:59

بی این پی مینگل حامد میر پر حملے کیخلاف کل بلوچستان میں احتجاج کریگی

جیو نیوز - کوئٹہ…بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل نے حامد میر پر قاتلانہ حملے کیخلاف کل کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے ترجمان آغا حسن بلوچ کے مطابق حامد میر پر حملہ قابل مذمت ہے،اور اس حملے کے خلاف پارٹی سربراہ سردار اختر مینگل کی ہدایت پر کل کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.