تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:28

کراچی پریس کلب کے سامنے ویلکم مشرف ریلی

جیو نیوز - کراچی…پرویز مشرف کی کراچی آمد پر تنظیم مشائخ عظام کی جانب سے خوش آمدید کہنے کے لئے ان کے حامیوں کی بڑی تعداد کراچی پریس پر جمع ہوئی اور ریٹائیرڈ جنرل کے حق میں نعرے لگائے کراچی پریس کلب کے باہرویلکم مشرف ریلی نکلی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے پرجوش انداز سے سابق صدر کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ اس وقت پاکستان کو پرویز مشرف جیسے رہنما کی اشد ضرورت ہے ،شرکا نے مطالبہ کیا کی انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پرویز مشرف کے معاملات کو حل کیا جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.