21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 13:7
کراچی:حامد میرکی طبیعت پہلے سے بہتر، روم میں شفٹ کردیا گیا
جیو نیوز - کراچی…حامد میرکی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر جن پر کراچی میں ہفتے کے روز اےئرپورٹ سے دفتر آتے وقت فائرنگ کرکے حملہ کیا گیا تھا،وہ نجی اسپتال میں زیر علاج میں تازہ اطلاعات کے مطابق ان کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے جس کی وجہ سے انہیں روم میں شفٹ کردیا گیا ہے۔