21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:12
حامد میر پر حملے کیخلاف صحافیوں کا سینیٹ اجلاس کابائیکاٹ
جیو نیوز - اسلام آباد…سینیٹ میں آج ہونے والے اجلاس میں حامدمیرپرحملے کیخلاف صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کوریج کابائیکاٹ کیا ۔ س موقع پر چیرمین سینیٹ نیر بخاری نے قائدحزب اختلاف اورقائدایوان کو ہدایت کی کہ وہ فوری طورپرصحافیوں سے رابطہ کریں۔