21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:20
چیئرمین سینیٹ نے مصطفی کمال کاسینیٹ رکنیت سے استعفیٰ منظورکرلیا
جیو نیوز - اسلام آباد…چیئرمین سینیٹ نے مصطفی کمال کاسینیٹ رکنیت سے استعفیٰ منظورکرلیا،ذرائع کے مطابق مصطفی کمال کااستعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کراگیا تھا۔مصطفی کمال کچھ عرصے سے پارٹی میں غیر فعال تھے۔