21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:37
حکومتی اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل پہلے روز ہی مکمل
جیو نیوز - اسلام آباد…حکومتی اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل پہلے روز ہی مکمل ہو گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حج در خواستوں کی وصولی کے پہلے ہی دن ایک لاکھ سے زائد درخواستیں مل گئیں، جس کے عد فیصلہ کیا گیا ہے کل بینک درخواستیں وصول نہیں کریں گے ۔