22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:24
کراچی: نیٹی جیٹی کے قریب ڈمپر حفاظتی دیوار توڑ کر نالے میں جاگرا
جیو نیوز - کراچی…نیٹی جیٹی کے قریب ڈمپر حفاظتی دیوار توڑ کر نالے میں الٹ گیا۔پولیس کے مطابق نیٹی جیٹی کے قریب تیز رفتار ڈمپر حفاظتی دیوار توڑ کر نا لے میں جا گرا،تاہم ڈمپر کا ڈرائیور اور کلینر محفوظ رہے۔