تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:20

چارسدہ: تحصیل بازار میں بم دھماکا،10 افراد زخمی

جیو نیوز - چارسدہ… تحصیل بازار میں پولیس وین پر بم دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحصیل بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق دھماکا پولیس وین میں ہوا ہے۔ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.