تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:31

اسلام آباد:فائرنگ سے2افرادجاں بحق،5زخمی

جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آباد میں فائرنگ کے واقعہ میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ بارہ کہوکے علاقے سری چوک میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ ہلاک شدگان اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.