تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:5

لاہور :نامعلوم افراد نے ماں بیٹی کو گلہ دبا کر ہلاک کردیا

جیو نیوز - لاہور کے علاقے جوہر ٹاوٴن میں نامعلوم افراد نے ماں بیٹی کو گلہ دبا کر قتل کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔پولیس کے مطابق جوہر ٹاوٴن کے اے ون بلاک میں ماں بیٹی کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا۔ایس پی صدر ملک اویس کا کہنا تھا کہ 32سالہ کنول اور اس کی بیٹی 11 سالہ طعیبہ کی لاشیں الگ الگ کمروں میں پڑی تھیں،کنول کی لاش کے قریب سے سلوشن کی 3 بوتلیں پڑی ملیں اور سلوشن لاش کے چہرے پر بھی ڈالا گیا تھا جبکہ طعیبہ کی ٹانگیں رسی سے باندھی گئی تھیں اور قتل سے پہلے دونوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.