23 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:33
وزارت دفاع کی درخواست پرپیمرامیں اجلاس
جیو نیوز - اسلام آباد…وزارت دفاع کی درخواست پرپیمرامیں اجلاس ہواہے ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیمرا کی 3رکنی کمیٹی کے 2ارکان پرویزراٹھور،اسرارعباسی شریک ہوئے۔اجلاس میں لیگل ڈپارٹمنٹ کے حکام انے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں وزارت دفاع کی جانب سے جیونیوزکیخلاف درخواست کاجائزہ لیاگیا۔