تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:36

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 21 افرادگرفتار

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران21 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں زریاب کالونی، فقیر آباد، گڑ منڈی اور قصہ خوانی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران غیر قانونی تعمیرات اور دکانوں کے متعدد تھڑے مسمار کر دیئے۔ اس دوران کار سرکار میں مداخلت پر 21 افراد کو گرفتار کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.