تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:19

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسپتال میں حامد میر کی عیادت کی

جیو نیوز - کراچی…اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسپتال میں حامد میر کی عیادت کی۔ اس موقع پران کاکہنا تھا کہ حامد میر سچے اور بہادر صحافی ہیں ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.