تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:12

وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،12شدت پسند ہلاک

جیو نیوز - خیبرایجنسی…خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسزکی ایک کارروائی کے دوران 12شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد مختلف کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کی تعداد 35ہوگئی ہے جبکہ مختلف کارروائیوں میں شدت پسندوں کے 11ٹھکانے تباہ ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.