تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:32

بیان پرردعمل جاننے کیلیے جیوکی آئی ایس پی آرسے رابطے کی کوشش جاری

جیو نیوز - کراچی…جیو نیوز کے سینئر اینکرحامدمیرکے مکمل ہوش میں آنے کے بعد جاری کردہ بیان پرردعمل جاننے کیلیے جیونیوزکی ڈی جی آئی ایس پی آرسے رابطے کی کوشش جاری ہے۔اس حوالے سے جیو انتظامیہ چاہتی ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آراپناردعمل دیناچاہیں توجیونیوز سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.