تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:22

کراچی:ناظم آباد فلائی اوور پر گاڑی پر فائرنگ ،چار افراد زخمی

جیو نیوز - کراچی…ریسکیوذرائع کے مطابق ناظم آبادفلائی اوورپرگاڑی پرفائرنگ کی گئی ہے ،جس کے نتیجے میں4افرادزخمی پوگئے ہیں۔ان ذرائع نے مزید بتایا کہ پولیس انتظامیہ اور امدادی ادارے متاثرہ جگہ پر پہنچ چکے ہیں اور تفتیشی و امدادی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.