تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:38

پشاور: فقیرآبادمیں ارباب نیازاسٹیڈیم کے قریب دھماکا

جیو نیوز - پشاور…پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے فقیرآبادمیں ارباب نیازاسٹیڈیم کے قریب دھماکا ہوا ہے،بتایا جاتا ہے کہ دھماکانجی کالج کے قریب ہوا ہے، جس کے بعد امدادی ٹیمیں متاثرہ مقام پر روانہ ہوگئی ہیں تاکہ امدادی کارروائیاں کی جاسکیں۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.